لائیوسٹاک فارمرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کا قافلہ گورنمنٹ کالج چوک سے اسلام آباد کیلئے روانہ

  لائیوسٹاک فارمرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کا قافلہ گورنمنٹ کالج چوک سے اسلام ...

  



پشاور(سٹی رپورٹر) لائیوسٹاک فارمرز ویلفئیر ایسوسی ایشن کا قافلہ گورنمنٹ کالج چوک سے آزادی مارچ اسلام آباد کیلئے روانہ پوا ایسوسی ایشن کے صدر محمد ا?صف اعوان نے کہا کہ خیبر پختونخواہ کے ہزاروں فارمرز آزادی مارچ میں شریک ہو رہے ہیں جس کی وجہ حکومت اور انتظامیہ کے مایوس کن اقدامات ہیں انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخواہ میں 70 فیصد ڈیری فارم بند۔ مزید بند ہونے کا خدشہ ہے مگر حکومت اور انتظامیہ کو کوئی فکر نہیں اس لئے ا?زادی مارچ میں مولانا فضل الرحمن کے ہاتھ مضبوط کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس موقع پر ا?زادی مارچ کے لئے وفد محمد آصف اعوان ، حاجی فواد خان، افتخار علی اچنی، نورالوھاب، عرفان، سالار خان، ڈاکٹر کفایت، گل روز، سہیل خان، طفیل خان، اسحاق خان، حیدر گوہر علی اور دیگر ایگزیکٹیو ممبران کی قیادت میں اسلام ا?باد کے لئے روانہ ہوا

مزید : پشاورصفحہ آخر