ٹرین حادثہ‘ فیڈرل گورنمنٹ انسپکٹر آف ریلویز دوست لغاری نے جائے حادثہ پر پہنچ کر بیانا ت قلمبند کیے
ملتان(نمائندہ خصوصی) فیڈرل گورنمنٹ انسپکٹرآف ریلویز دوست محمدلغاری (ایف۔جی۔ آئی۔ آر)کو چنی گوٹھ کے قریب تیزگام ایکسپریس میں آگ لگنے کی ملتان کینٹ اسٹیشن پردی گئی وہ کراچی سے لاہورجانے والی کراچی(بقیہ نمبر42صفحہ12پر)
ایکسپریس کے ذریعے کراچی سے لاہورجارہے تھے ان کی ٹرین صبح ساڑھے6بجے کے قریب ملتان کینٹ اسٹیشن پرموجودتھی۔حادثہ کی اطلاع ملتے ہی وہ بذریعہ روڈجائے حادثہ کیلئے روانہ ہوگئے۔بتایاجاتاہے کہ ایف جی آئی آرنے موقع پرپہنچ کراپنی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیارکی اورحادثہ کی وجوہات کے حوالے سے عینی شاہدین کے بیانات قلم بندکئے۔
دوست لغاری