ٹرین حادثہ‘ ریلوے انتظامیہ نے جاں بحق وزخمی افراد کی فہرست جاری کردی

  ٹرین حادثہ‘ ریلوے انتظامیہ نے جاں بحق وزخمی افراد کی فہرست جاری کردی

  



ملتان(نمائندہ خصوصی)ریلوے انتظامیہ کی طرف سے تیزگام حادثہ کے زخمی اورجاں بحق افرادکی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جاں بحق مسافروں کی تعداد73 ہے جن میں جلنے (بقیہ نمبر34صفحہ12پر)

کی وجہ سے 58ناقابل شناخت ہیں 13جل کرجاں بحق ہونے والے قابل شناخت ہیں جبکہ دومسافرسرکی شدیدچوٹ کی وجہ سے جاں بحق ہوئے ہیں۔زخمی مسافروں کی تعداد40ہے جس میں شیخ زایدہسپتال میں 22،برن یونٹ ملتان میں 6نشترایمرجنسی میں 3،بہاولپوروکٹوریہ ہسپتال میں 9زخمی زیرعلاج ہیں۔زخمی مسافروں میں سے 11جل ہوئے،8معمولی نوعیت کے اور11ہڈی یاسرکے فیکچرکے زخمی مسافرشامل ہیں۔

فہرست

مزید : ملتان صفحہ آخر