ایف پی اے کی مد میں بجلی کی قیمت میں اضافہ کی درخواست پر سماعت 5نومبر تک ملتوی

  ایف پی اے کی مد میں بجلی کی قیمت میں اضافہ کی درخواست پر سماعت 5نومبر تک ...

  



ملتان (سٹاف رپورٹر)نیشنل الیکٹر ک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے ستمبر 2019ء کے لیے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ (ایف پی اے)کی مد میں بجلی کی قیمت میں 2روپے 97پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست پر سماعت 5نومبر(بقیہ نمبر19صفحہ12پر)

تک ملتوی کر دی ہے۔سنٹرل پاور پرچیزایجنسی (سی پی پی اے)نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست کی ہے۔نیپرا نے درخواست کی سماعت کرنے کے بجائے آئندہ تاریخ مقرر کر دی ہے۔

ملتوی

مزید : ملتان صفحہ آخر