انٹی کرپشن کی کارروائی‘ نادہندگان سے ایک کروڑ 47لاکھ وصول‘ خزانے میں جمع

  انٹی کرپشن کی کارروائی‘ نادہندگان سے ایک کروڑ 47لاکھ وصول‘ خزانے میں جمع

  



ملتان (وقا ئع نگار) اینٹی کرپشن ملتان نے نادہندگان کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایک کروڑ 47 لاکھ 322 روپے وصول کر(بقیہ نمبر8صفحہ12پر)

کے سرکاری خزانہ میں جمع کرادئیے ہیں۔کاروائیاں ڈسٹرکٹ کو نسل وہاڑی،اور میلسی میں ہاوسنگ کا کالونیو ں کے خلاف کی گئیں ہیں اور مذکورہ وصول شدہ ریکوری حکومت پنجاب کے اکاؤنٹ میں جمع کروا دی گئی ہے

انٹی کرپشن

نجی میڈیکل وڈینٹل کالجز میں داخلے‘ امیدواروں نے درخواستیں جمع کروائیں

ملتان (وقا ئع نگار) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور کے تحت پنجاب کے نجی میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں داخلے کے لئے آن لائن(بقیہ نمبر9صفحہ12پر)

مزید : ملتان صفحہ آخر