سابق لیگی ایم پی اے شہزاد مقبول بھٹہ‘ صحتیابی پر کارڈیالوجی سے ڈسچارج

سابق لیگی ایم پی اے شہزاد مقبول بھٹہ‘ صحتیابی پر کارڈیالوجی سے ڈسچارج

  



ملتان (وقا ئع نگار) سابق ایم پی اے شہزاد مقبول بھٹہ کو صحت یاب ہونے پر گزشتہ روز چوہدری پرویز الہی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی سے ڈسچارج کر دیا گیا۔واضح رہے مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے میاں شہزاد مقبول بھٹہ کو دل میں درد ہونے کی وجہ سے کارڈیالوجی داخل کروایا گیا تھا۔(بقیہ نمبر23صفحہ12پر)

جہاں انکی انجیوگرافی کی گئی۔اور حالت بہتر ہونے پر ہسپتال سے فارغ کردیا گیا ہے

ڈسچارج

مزید : ملتان صفحہ آخر