پھیپھڑوں میں کینسر سے آگاہی کا عالمی دن‘ تقریبات‘ واک کا شیڈول فائنل

  پھیپھڑوں میں کینسر سے آگاہی کا عالمی دن‘ تقریبات‘ واک کا شیڈول فائنل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقا ئع نگار) دنیا بھر میں ماہ نومبر کو پھیپھڑوں کے کینسر سے آگہی کے طور پر منایا جائے گا۔اس مرض بارے آگہی دینے کے لئے تقریبات اور سیمینار منعقد ہوں گے۔پھیپھڑوں کے کینسر کے مہینے کے حوالے سے نشتر میڈیکل یونیورسٹی و ہسپتال کے شعبہ امراض سینہ کے زیر اہتمام(بقیہ نمبر24صفحہ12پر)

آگہی واک آج(جمعہ) ہوگی۔جس کے مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مصطفے کمال پاشا ہونگے
عالمی دن