سگریٹ پھینکنے سے پٹرول پمپ پر ٹینکر میں آتشزدگی‘ نوجوان جھلس کر زخمی

  سگریٹ پھینکنے سے پٹرول پمپ پر ٹینکر میں آتشزدگی‘ نوجوان جھلس کر زخمی

  



ملتان (وقا ئع نگار) پیٹرول پمپ پر آگ لگنے سے 25 سالہ نوجوان جھلس گیا ہے جیسے نازک حالت میں نشتر منتقل کر دیا گیا ہے،تفصیل کے مطابق پل براراں چوک کے قریب پمپ پر نامعلوم شخص کی طرف سے پھینکے گئے سگریٹ سے وہا ں کھڑے ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی جس پر ریسکیو۱۱۲۲(بقیہ نمبر25صفحہ12پر)

نے فوری قابو پالیا گیا تاہم آگ سے پمپ پر موجود ٹائر دکان پر کام کر نے والا عادل جھلس گیا جسے نشتر داخل کر ادیا گیا ہے جہاں اس کی حالت خطرے میں بیان کی جاتی ہے

آتشزدگی

مزید : ملتان صفحہ آخر