انکم گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 30نومبر تک توسیع
ملتان (نیوز رپورٹر) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں ایک(بقیہ نمبر28صفحہ12پر)
بار پھر ایک ماہ کی توسیع کردی گئی ہے ایف بی آر کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں 30 نومبر تک توسیع دے دی گئی ہے قبل ازیں ایف بی آر کی جانب سے 30 ستمبر سے 31 اکتوبر 2019ء تک گوشوارے جمع کروانے کی حتمی تاریخ مقرر کی تھی تاہم اب مزید ایک ماہ توسیع دے دی گئی ہے۔
توسیع