جماعت اسلامی کے رہنما  شکیل احمد فہیم کے والد سپرد خاک

جماعت اسلامی کے رہنما  شکیل احمد فہیم کے والد سپرد خاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


میرپورخاص (نامہ نگار) جماعت اسلامی میرپورخاص ضلع کے سابق امیر و موجودہ امیر سٹی شکیل احمد فہیم کے والد ماسٹر جمیل احمد خان  طویل علالت کے بعد گزشتہ روز رضائے الہی سے انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ مکہ مسجد سٹلائٹ ٹاؤن میں ادا کی گئی جبکہ تدفین شہیدوں کے قبرستان میں ہو ئی نماز جنازہ و تدفین میں جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیر عبدالوحید قریشی، عمر خان، افضال احمد آرائیں، نور الہی مغل، احسان الہی مغل، لالہ نور محمد، ڈاکٹر اشفاق لودھی، ڈاکٹر صبور احمد، سمیت بڑے تعداد میں ضلع بھر سے جماعت اسلامی کے رہنماؤں، معززین شہر، اور عزیز و اقارب نے شرکت کی۔