بفرزون میں گھر سے شہری کی تعفن زدہ لاش برآمد

بفرزون میں گھر سے شہری کی تعفن زدہ لاش برآمد

  



کراچی(اسٹاف رپورٹر)تیموریہ کے علاقے بفرزون سیکٹر 16-A میں واقع گھر سے 35 سالہ شخص کی تعفن زدہ لاش کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا۔ اس حوالے سے ایس ایچ او کا کہنا تھا کہ اسپتال میں متوفی کی شناخت 35 سالہ ریاض ولد خان محمد کے نام سے ہوئی پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد وجہ موت معلوم ہو سکے گی۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر