منیر اکرم کی تعیناتی سندھ  ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا

   منیر اکرم کی تعیناتی سندھ  ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا

  



کراچی(اسٹاف رپورٹر)اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے منیر اکرم کی تعیناتی سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔منیر اکرم کی تعیناتی کیخلاف سول سوسائٹی کے جانب سے درخواست دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ منیر اکرم  پر گھریلو تشدد جیسے سنگین الزامات ہیں۔ منیر اکرم سابق بیورو کریٹ ہیں اور سول سرونٹس رولز پر بھی پورا نہیں اترتے۔ منیر اکرم کی اقوام متحدہ میں تعیناتی کو روکنے کا حکم دیا۔  درخواست میں وفاقی حکومت، منیر اکرم اور دیگر کو فریقین بنایا گیا ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر