کاغذ، پیپر بورڈ کی در آمدات میں 20فیصد کمی 

کاغذ، پیپر بورڈ کی در آمدات میں 20فیصد کمی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(یواین پی)رواں مالی سال کے پہلے 3 ماہ کے دوران کاغذاور پیپر بورڈ کی درآمدات میں 19.87فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ادارہ برائے شماریات کے مطابق گزشتہ مالی سال جولائی تا ستمبر کے دوران پیپر اور پیپر بورڈکی درآمدات ایک لاکھ 55ہزار 121میٹرک ٹن رہیں جبکہ رواں مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران درآمدات ایک لاکھ 24ہزار 300 میٹرک ٹن تک کم ہو گئیں۔اس طرح درآمدات میں 30ہزار 821 میٹرک ٹن کمی واقع ہوئی۔

مزید :

کامرس -