چین‘دوسری عالمی درآمدی  نمائش 5نومبرکو شروع ہو گی

  چین‘دوسری عالمی درآمدی  نمائش 5نومبرکو شروع ہو گی

  



بیجنگ(یواین پی)چین کے نائب وزیرِ تجارت وانگ بینگ نان نے کہا ہے کہ چین کی دوسری بین الاقوامی درآمدی ایکسپو 5 سے 10 نومبر تک شنگھائی میں منعقد ہوگی۔ اب تک 170 سے زائد ممالک اور علاقوں کے سیاسی،تجارتی حلقوں کی شخصیات اور عالمی تنظیموں کے نمائندوں نے نمائش میں شرکت کی تصدیق کی ہے۔

مزید : کامرس