عائشہ سٹیل ملز کوبعد از ٹیکس  204ملین کا خسارہ

عائشہ سٹیل ملز کوبعد از ٹیکس  204ملین کا خسارہ

  



کراچی(این این آئی)رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران عائشہ اسٹیل ملز کو بعد از ٹیکس 204ملین روپے کاخسارہ ہوا۔ ا سٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے کمپنی کے مالیاتی اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال جولائی تا ستمبر 2018 کے دوران کمپنی نے 120.7 ملین روپے کا خالص منافع کمایا تھا لیکن گزشتہ سال کے ابتدائی تین ماہ کے مقابلے میں منافع کے برعکس جاری مالی سال کے اسی عرصے کے لیے کمپنی کو 204 ملین روپے کا بعد از ٹیکس خسارہ ہوا ہے۔

مزید : کامرس