وزارت مذہبی امور میں تقرر وتبادلے

وزارت مذہبی امور میں تقرر وتبادلے

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور میں تقرر وتبادلے،رانا محمد ناظم اسسٹنٹ ڈائریکٹر حج کمپیوٹر سیل کو سیکشن افسر PWلگا دیا گیا ہے،عطاء اللہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر زکوۃ کو سیکشن افسرعمرہ لگا دیا گیا ہے،خالدنذیر اکاؤٹنٹ افسر کو سیکشن افسر عمرہ سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر زکوۃ تعینات کر دیا گیا ہے،سیکشن افسرایچ جی او سجاد حیدر کو فیلڈ ایڈمن حاجی کیمپ کا ایڈیشنل چارج بھی دے دیا گیا ہے۔

 تقرر وتبادلے

مزید : صفحہ آخر