ہوپ پنجاب کے الیکشن کیلئے 19 امیدواروں نے کاغذات جمع کرا دئیے

ہوپ پنجاب کے الیکشن کیلئے 19 امیدواروں نے کاغذات جمع کرا دئیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ پنجاب کے الیکشن کیلئے 19امیدواران نے کاغذات جمع کرا دئیے،آج بھی کاغذات جمع کرائے جا سکیں گے،گزشتہ روز کاغزات جمع کرانیوالوں میں،حاجی مقبول احمد،شاہد رفیق،خالد محمود جاوید،محمد اسلم،میاں عبد الجبار انجم،محمد شفیق کاشف،خالد جاوید،ذیشان چودھری،محمد امتیاز بھٹی،جاوید اقبال،محمد سلیمان، محمد نصر اللہ،خرم ثقلین،اویس جمیل،محمد ہمراز صدیقی،سہیل بشیر چودھری،اسد بن محمد،سلمان وکیل،فیصل لیاقت شامل ہیں۔
الیکشن

مزید :

صفحہ آخر -