آج شام5بجے تک کاغذات جمع ہو سکیں گے
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ پاکستان کی ایگزیکٹو کونسل کے ممبران کیلئے 12نومبر کو ہونیوالے انتخابات کیلئے کاغزات جمع کرانے سلسلہ جاری،آج شام5بجے تک کاغذات جمع ہو سکیں گے،پولنگ 12نومبر کو لاہور،اسلام آباد،پشاور، کوئٹہ،کراچی میں ہو گی۔
کاغذات
.
ضرور پڑھیں: شاہدخاقان عباسی کے پروڈکشن آرڈرجیل حکام کوموصول ،لیگی رہنما اجلاس میں شرکت کیلئے اسمبلی روانہ