پرائیویٹ حج سکیم کیخلاف شکایات سی ڈی سی کل حاجی کیمپ ملتان میں ہو گی

پرائیویٹ حج سکیم کیخلاف شکایات سی ڈی سی کل حاجی کیمپ ملتان میں ہو گی

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج2019ء پرائیویٹ حج سکیم کے خلاف شکایات،سی ڈی سی کل حاجی کیمپ ملتان میں ہو گی، سینئر جوائنٹ سیکرٹری حج زینت حسین بنگش کی زیر صدارت کمیٹی سماعت کرے گی،وزارت مذہبی امور کے ذمہ داران سی ڈی سی میں شرکت کے لیے آج شام کو ملتان پہنچ رہے ہیں۔

سی ڈی سی

مزید : صفحہ آخر