سوئی ناردرن گیس نے 25 نادہندہ سرکاری،ڈومیسٹک کنکشن منقطع کر دئے

  سوئی ناردرن گیس نے 25 نادہندہ سرکاری،ڈومیسٹک کنکشن منقطع کر دئے

  



 لاہور(پ ر) سوئی ناردرن گیس نے جاری ریکوری مہم کو آگے بڑھاتے ہوئے مزید 25 نادہندہ سرکاری،ڈومیسٹک گیس کنکشنز منقطع کر دئیے ہیں۔ ان نادہندگان کو گیس بلز کی ادائیگی کے حوالے سے نوٹسز بھی جاری کئے گئے تھے،نادہندگان میں سیکرٹری جامعہ مسجد قباء اسلام آبادکے ذمہ 572,490روپے، یونیورسٹی لاء کالج لاہور کے ذمہ 508,950روپے،ایم ایس ٹی بی ہسپتال بلال گنج لاہور کے ذمہ 334,070روپے، ایس پی آفس اٹک کے ذمہ223,600روپے، مدرسہ قاسم العلوم محمدی پارک ساندہ خورد لاہور کے ذمہ240,260روپے، پاکستان انسٹیٹیوٹ آف آرکیالوجی ریسرچ لاہور کے ذمہ210,340روپے، لاگ ایریا آفیسرز میس پشاور کے ذمہ 191,980روپے،ڈرگ ٹیسٹنگ لیب برڈ ووڈ لاہورکے ذمہ190,660روپے،پرنسپل ایف جی بوائز ہائی سکول ترنول اسلام آباد کے ذمہ181,670روپے، چیف ٹریفک پولیس آفیسر ٹھوکر نیاز بیگ ملتان روڈ لاہورکے ذمہ142,560روپے، پوسٹ ماسٹر جنرل انسپکشن کوارٹر 215۔ ریواز گارڈن لاہورکے ذمہ141,390روپے، ایڈمن آفیسر ہاسٹل اکیڈمی آف ایجوکیشن پلاننگ مینجمنٹ اسلام آبادکے ذمہ137,830روپے،ڈپٹی کمشنر آفس اٹککے ذمہ134,320روپے، نیشنل انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن لاہورکے ذمہ127,320روپے، ڈپٹی ڈائریکٹر بلڈنگ IIکمیونٹی سنٹر نیو مسلم ٹاؤن لاہورکے ذمہ125,610روپے، گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول فار بوائز ہزارہ روڈ حسن ابدال کے ذمہ 121,090روپے،ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ عبدالخلیق کالونی قصورکے ذمہ121,060روپے،گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بھیں چکوال کے ذمہ 121,000روپے، ڈسٹرکٹ آفیسر فارسٹ اٹک کے ذمہ 120,670 روپے،پی آر گارڈ رننگ روم ریلوے سٹیشن لاہورکے ذمہ120,640روپے، اسلام آباد ماڈل کالج فار بوائز کے ذمہ118,040روپے، تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈی گھیب کے ذمہ113,600روپے، گورنمنٹ ڈگری کالج فار وویمن گوالمنڈی لاہورکے ذمہ111,830روپے،ایف جی جونیئر ماڈل سکول اسلام آباد کے ذمہ 107,640روپے اور گورنمنٹ گرلز ماڈل سکول اسلام آبادکے ذمہ101,620روپے واجب الادا تھے،جس پر ان کے کنکشنز منقطع کر دئے گئے۔

کنکشن منقطع

مزید : صفحہ آخر