میت لینے کیلئے آنے والے  کی جیب کٹ گئی

        میت لینے کیلئے آنے والے  کی جیب کٹ گئی

  



لیاقت پور(نامہ نگار)تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال لیاقت پور میں ٹرین حادثہ میں جہاں لیاقت پور کے عوام نے بے مثال انسانی ہمدردی کا مظاہرہ کیا وہیں چند بدبخت بھی موجود رہے۔ جاں بحق ہونے والے کی میت لینے کے لئے آنے والے اس کے رشتہ دار کی جیب کٹ گئی۔ نامعلوم پاکٹ مار نے اس کی جیب سے 20ہزار روپے نکال لئے جبکہ جائے وقوعہ پر محمد گلزار نامی دودھ فروش کی موٹرسائیکل چوری کرلی گئی۔ 

جیب کٹ گئی

مزید : صفحہ اول