وزیراعظم عمران خان آج  گلگت بلتستان کا دورہ کرینگے

  وزیراعظم عمران خان آج  گلگت بلتستان کا دورہ کرینگے

  



 اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم عمران خان (آج) جمعہ کو گلگت بلتستان کا دورہ کرینگے، وہ گلگت بلتستان کی کابینہ اجلاس میں شرکت اور جلسے سے خطاب بھی کرینگے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان (آج)جمعہ کو گلگت بلتستان کے دورے پر روانہ ہونگے وہ وہاں صوبائی کابینہ کے اجلاس میں شرکت کرینگے اور وزیراعلیٰ گلگت بلتستان سمیت اہم رہنما¶ں سے ملاقاتیں بھی کرینگے۔ وزیراعظم عمران خان 3بجے شاہی پولو گرا¶نڈ جوٹیال میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے اور پارٹی رہنما¶ں کے ساتھ ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔

وزیراعظم 

مزید : صفحہ اول