کلبھوشن کیس پر عملدرآمد، سربراہ عالمی عدالت کی پاکستانی کردار کی تعریف

کلبھوشن کیس پر عملدرآمد، سربراہ عالمی عدالت کی پاکستانی کردار کی تعریف

  



اسلام آباد  (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی عدالت انصاف کے سربراہ نے کلبھوشن یادیو کیس میں عملدرآمد پر پاکستان کے کردار کی تعریف کی ہے۔صدر عالمی عدالت انصاف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے کلبھوشن یادیو کیس کے 17 جولائی کے فیصلے پر من وعن عمل کیا۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے انڈٰین کمانڈر یادیو کو ویانا کنونشن کے تحت اس کے حقوق سے آگاہ کیا۔ پاکستان نے بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکار کو کلبھوشن تک کونسلر رسائی دی۔

بھوشن کیس

مزید : صفحہ اول