مولانا کے دھرنا مارچ سے حکومت بلیک میل نہیں ہو گی،عادل حفیظ

مولانا کے دھرنا مارچ سے حکومت بلیک میل نہیں ہو گی،عادل حفیظ

  



لاہور(سٹی رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر راہنماء عادل حفیظ نے کہا ہے کہ مولانا صاحب کا مارچ اور دھرنا صرف اور صرف بلیک میلنگ ہے جس سے نا تو حکومت بلیک میل ہو گی اور نہ ہی عوام الناس کے جان و مال کو نقصان پہنچانے کی اجازت دی جائے گی۔

عادل حفیظ

مزید : میٹروپولیٹن 1