میلاد جلوس کے روٹ پر فوری طور پر پیچ ورک کرایا جائے،سرفراز خان
لاہور(پ ر)مرکزی میلاد کمیٹی ٹاؤن شپ کے میڈیا ایڈوائزر سابقہ جنرل کونسل محمد سرفراز خان اور علاقہ کی مذہبی و سماجی شخصیات نے ڈائریکٹر ایل ڈی اے سے مطالبہ کیا کہ ٹاؤن شپ میں جنوبی لاہور کے سب سے بڑے میلادؐ جلوس کے روٹ پر فی الفور پیچ ورک کیا جائے، محمد سرفراز خان نے ہا کہ مرکزی جلوس کے روٹ کی سڑکیں اس وقت زبردست ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں۔
سرفراز خان