ٹرین حادثات پر سعد رفیق سے استعفے مانگنے والے خود مستعفی ہوں،سلیم رضا

ٹرین حادثات پر سعد رفیق سے استعفے مانگنے والے خود مستعفی ہوں،سلیم رضا

  



لاہور(جنرل رپورٹر) مسلم لیگ (ن) اسیر رہا ئی کمیٹی برائے اظہار یکجہتی قا ئد کے سیکر ٹری اطلاعا ت محمد سلیم ر ضا نے کہا ہے کہ کٹھ پتلی وزیراعظم کے دن گنے جا چکے ہیں، نواز شر یف پر تنقید کرنے والے پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری اپنے گر یبان میں جھانکیں، پی ٹی آئی نے سیا ست میں بد تمیزی کلچرکو متعار ف کرایا کامیا ب آزادی مارچ نے تحریک انصا ف کے ا یوانو ں میں زلز لہ برپا کردیا،اپنے جاری بیان میں انہو ں نے کہاکہ تیز گام ایکسپر یس میں آ تشزد گی انتہا ئی افسو سناک واقعہ ہے شیخ رشید کو اس واقعہ کی بنیاد پر مستعفی ہو جانا چاہیے،ٹر ین حادثو ں پر سعد ر فیق سے اور نواز شریف سے استعفیٰ مانگنے والا نااہل ٹو لہ آ ج اپنی نااہلی پر مستعفی کیو ں نہیں ہو رہا۔

سلیم رضا

مزید : میٹروپولیٹن 1