چوہدری گروپ آفکمپنیز کے ایم ڈی کی آرمی چیف کے ساتھ ملاقات

  چوہدری گروپ آفکمپنیز کے ایم ڈی کی آرمی چیف کے ساتھ ملاقات

  



لاہور(پ ر)معروف بزنس مین چوہدری گروپ آف کمپنیز کے منیجنگ ڈائریکٹر میاں کاشف ضمیر کی آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے ملاقات، ملاقات میں کاروباری برادری کو موجودہ حالات میں درپیش مشکلات سے آگاہ کیا گیا اور آرمی چیف سے ضرب عضب اور دیگر آپریشن کرنے پر اظہار تشکر بھی کیا اس موقع پر میاں کاشف ضمیر نے کہا آپ کے ان اقدامات کی بدولت پاکستان کاروبار میں آسانیاں پیدا کرنے والے ٹاپ ٹین ممالک میں شامل ھوا،نئی انڈسٹری،غیر ملکی سرمایہ کاری میں بہتری،اور ملکی برآمدات میں اضافہ ممکن ھوا، اگر کاروباری برادری کے لیے ماحول کو سازگار بنایا گیا تو ملکی برآمدات میں مزید اضافہ ممکن ہے۔

ملاقات

مزید : میٹروپولیٹن 1