مولانافاروق امیرکی والدہ کا انتقال

  مولانافاروق امیرکی والدہ کا انتقال

  



لاہور (نمائندہ خصوصی)جامعہ نعیمیہ کے ایڈمن مولانافاروق امیرکی والدہ ماجدہ گزشتہ روز انتقال کرگئیں،ان کے انتقا ل پر جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ وممبراسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹر محمدراغب حسین نعیمی،شیخ الحدیث مفتی عبدلعلیم سیالوی،مفتی انور القادری،مولانا غلام نصیرالدین چشتی،مولانامحبوب احمد چشتی‘ ڈاکٹر سلیمان قادری‘مولانا غلام محمدسیالوی،ناظمہ جامعہ سراجیہ نعیمیہ نبیرہ عندلیب نعیمی،مولاناارشد جاوید رضاقادری،مولانا محمدامین بھٹی،حاجی عمران حسین، مولانا محمدسلیم نعیمی،مفتی محمدعمران حنفی،مولانا محبوب احمدچشتی، مولانا کلیم فاروقی،مفتی محمدہاشم رضوی،مفتی محمدعارف حسین نے اظہار تعزیت کیا ہے۔

، ڈاکٹرحسیب قادری،پروفیسرلیاقت علی صدیقی،علامہ محمدقاسم علوی،پروفیسر ظفر اقبال نعیمی،مفتی قیصر شہزاد نعیمی،مولانا غلام یاسین قادری، پروفیسر وارث علی شاہین،مولانا امداد اللہ نعیمی،پیر محمدارشد نعیمی،مفتی ابوبکر اعوان،مولانا شفقت علی یوسفی،مفتی فیصل ندیم،مولانا محمدآصف علی، ہیڈماسٹر(ر) عبدالمجید،پروفیسر عبدالستار شاکر سمیت دیگر سنی تنظیمات کے سربراہان،مدارس اہل سنت کے ناظمین ومدرسین نے گہرے دکھ کااظہار کرتے ہوئے مرحومہ کیلئے بلند درجات کیلئے خصوصی دعاکی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4