ربیع الاول میں خوشیاں منانا محبت رسولؐ کی علامت ہے،فد ا حسین

ربیع الاول میں خوشیاں منانا محبت رسولؐ کی علامت ہے،فد ا حسین

  



لاہور(سٹی رپورٹر)پاک چائنہ بزنس کمیونٹی کے چیئرمین حاجی فدا حسین نے کہا ہے کہ ربیع الاول آتے ہی پوری دنیا کے مسلمان جوش و خروش سے آقاکریم ؐ کی ولادت کی خوشی میں میلادِ مصطفی ؐ کا اہتمام کرتے ہیں اور میلاد النبی ؐ کی خوشی مناتے ہیں،اس مہینے خوشی منانا محبت رسول ؐ کی علامت ہے۔ دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے یہ عظیم خوشی کا دن ہے، آپ قاسم نعمت ہیں ساری نعمتیں آپ ﷺ کے صدقے میں ملتی ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4