سانحہ تیز گام،وزیرریلوے اپنی نالائقی پر مستعفی ہوں، پلوشہ خان

سانحہ تیز گام،وزیرریلوے اپنی نالائقی پر مستعفی ہوں، پلوشہ خان

  



اسلام آباد (این این آئی)پیپلز پارٹی کی مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پلوشہ خان نے کہاہے کہ سانحہ تیز گام ریلوے وزیر اپنی نالائقی پر مستعفی ہوں۔ ایک بیان میں پلوشہ خان نے کہاکہ شیخ رشید کی توجہ اپنی وزارت پر کم مخالفین کی توہین پر زیادہ ہے۔ انہوں نے کہاکہ شیخ رشید کے پاس وزارت رکھنے کا کوئی جواز نہیں۔

پلوشہ خان

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر