ریلوے حادثہ پر اعلیٰ عدالتی کمیشن قائم کیا جائے،جماعت اسلامی حلقہ خواتین

ریلوے حادثہ پر اعلیٰ عدالتی کمیشن قائم کیا جائے،جماعت اسلامی حلقہ خواتین

  



لاہور(لیڈی رپورٹر)جماعت اسلامی حلقہ خواتین,ڈپٹی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر حمیراطارق،ثمینہ سعید، صدر صوبہ وسطی پنجاب ربعیہ طارق، امور خارجہ ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی لاہور کی صدر زرافشاں فرحین نے ٹرین میں آگ لگنے کے حادثے پر اور قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا شہدا کے لیے بلندی درجات اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔انہوں نے متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیاہے۔انہوں نے کہا کہ ایسے حادثات کا ہونامحکموں کی ناہلی کا ثبوت ہے حادثہ بد انتظامی کی بدترین مثال ہے۔ریلوے حادثہ پر اعلیٰ عدالتی کمیشن قائم کیا جائے:اور ان کے خلاف فوری کارواء کی جائے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4