ملک میں نئے صاف شفاف انتخابات ہونے چاہیں،قمر زمان کائرہ

ملک میں نئے صاف شفاف انتخابات ہونے چاہیں،قمر زمان کائرہ
ملک میں نئے صاف شفاف انتخابات ہونے چاہیں،قمر زمان کائرہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلا م آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلز پارٹی رہنماقمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ ملک میں نئے صاف شفاف انتخابات ہونے چاہیں،عوام کو اپنے نمائندوں کے انتخاب کا حق دیا جائے۔
تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی رہنماقمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ ملک میں نئے صاف شفاف انتخابات ہونے چاہیں،عوام کو اپنے نمائندوں کے انتخاب کا حق دیا جائے،تاجر ،اساتذہ ہر کوئی اس وقت سڑکوں پر ہے،ہم مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ہیں،رات مولانا فضل الرحمان کے جلسے میں ہماری قیادت شامل تھی،اپوزیشن جماعتوں نے اکٹھے ہوکر فیصلے کیے تھے۔

مزید :

قومی -