آزادی مارچ کا جلسہ ملتوی کرنے کا بیان اکرم درانی کے کہنےپر دیا، احسن اقبال

آزادی مارچ کا جلسہ ملتوی کرنے کا بیان اکرم درانی کے کہنےپر دیا، احسن اقبال
آزادی مارچ کا جلسہ ملتوی کرنے کا بیان اکرم درانی کے کہنےپر دیا، احسن اقبال

  



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)رہنما مسلم لیگ (ن)احسن اقبال نے کہا ہے کہ مریم اورنگزیب نے جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان جے یو آئی (ف) کے رہنما اکرم درانی کے کہنے پر دیا۔

تفصیلات کے مطابق رہنما مسلم لیگ (ن) احسن اقبال نے کہا ہے کہ مریم اورنگزیب نے کہااپوزیشن کا جلسہ منسو خ ہوا جو غلط نہیں تھا، انہوں نے جے یو آئی (ف) کو اکرم درانی کے کہنے پر بیان دیا،مارچ میں مسلم لیگ ن کے کارکنان نے جوش و خروش سے شرکت کی ہے، ملک میں موجودہ حالات اس حکومت کے پیدا کردہ ہیں،ہمارامطالبہ حکومت کو گھر بھیجنا اور وزیراعظم سے استعفیٰ لینا ہے،وزیر دفاع نے ہم سے کہا وزیراعظم کے استعفے کا مطالبہ نہیں مان سکتے۔

مزید : قومی