وزیراعظم کے دیرینہ ساتھی کا انتقال، عمران خان کا اظہار افسوس

وزیراعظم کے دیرینہ ساتھی کا انتقال، عمران خان کا اظہار افسوس
وزیراعظم کے دیرینہ ساتھی کا انتقال، عمران خان کا اظہار افسوس

  



اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے درینہ دوست عاشق قریشی کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹ کرتے ہوئے کہا عاشق قریشی میری زندگی کے مشکل وقت میں ہمیشہ میرے ساتھ رہے، وہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن تھے، عاشق قریشی شوکت خانم ہسپتال بنانے میں ساتھ دینے والے پہلے انسان تھے، ان کو شریف اور عظیم انسان کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد