خواتین کو مارچ میں شامل نہ کرنا فضل الرحمان کا اپنا نظریہ ہے، شیریں مزاری

خواتین کو مارچ میں شامل نہ کرنا فضل الرحمان کا اپنا نظریہ ہے، شیریں مزاری
خواتین کو مارچ میں شامل نہ کرنا فضل الرحمان کا اپنا نظریہ ہے، شیریں مزاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ خواتین کو  مارچ میں شامل نہ کرنا فضل الرحمان کا اپنا نظریہ ہے، صحافیوں کو روکنا غلط ہے،ہر جماعت کا اپنا نظریہ ہے
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ خواتین کو مارچ میں شامل نہ کرنا فضل الرحمان کا اپنا نظریہ ہے، صحافیوں کو روکنا غلط ہے،ہر جماعت کا اپنا نظریہ ہے ،ہماری جماعت میں خواتین صحافیوں پرپابندی جیسی کوئی سوچ نہیں،پی ٹی آئی کے دھرنے میں خواتین نے بھی حصہ لیا،پی ٹی آئی کا خواتین ونگ بہت طاقتور ہے،پی ٹی آئی جلسوں میں خواتین صحافیوں کو نہیں روکا گیا۔
واضح رہے کہ جے یو آئی (ف) کے آزادی مارچ میں خواتین کے داخلے پر پابندی عائد ہے،مارچ کی کوریج کرنے والی ہم نیوز کی رپورٹر سے گزشتہ روز بد تمیزی کی گئی تھی۔

مزید :

قومی -