”میں جے یو آئی کی قیادت کا شکریہ اداکر تاہوں کہ انہوں نے ۔۔“حامد میر نے یہ پیغام کیوں جاری کیا ؟ جانئے

”میں جے یو آئی کی قیادت کا شکریہ اداکر تاہوں کہ انہوں نے ۔۔“حامد میر نے یہ ...
”میں جے یو آئی کی قیادت کا شکریہ اداکر تاہوں کہ انہوں نے ۔۔“حامد میر نے یہ پیغام کیوں جاری کیا ؟ جانئے

  



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ اسلام آبا د پہنچ چکاہے جبکہ کارکنوں کے آنے کا سلسلہ جاری ہے لیکن میڈیا میں یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ خواتین رپورٹرز کو رپورٹنگ کرنے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے تاہم اب جے یو آئی کی جانب سے اعلان کر دیا گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی حامد میر نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ” میں پاکستان فیڈریل یونین آف جرنلسٹ اور راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹ کی جانب سے جے یو آئی ایف کی قیادت کا شکریہ ادا کرتاہوں کہ انہوں نے سٹیج پر خواتین رپورٹرز پر رپورٹنگ کرنے پر پابندی نہ ہونے کا اعلان کیا ۔“

مزید : قومی