چھا نگا ما نگا کے نوا ح میں مخا لفین نے ایک شخص کو مار ڈالا

    چھا نگا ما نگا کے نوا ح میں مخا لفین نے ایک شخص کو مار ڈالا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


قصور (بیورورپورٹ)چھا نگا ما نگا کے نوا ح میں مخا لفین نے ایک شخص کو قتل کر دیا۔ تفصیل کے مطا بق پو لیس تھا نہ چھا نگا ما نگا کے علا قہ چک 18کا رہا ئشی 60سا لہ یعقو ب اپنے گھر میں سو یا ہوا تھا جب گھر وا لو ں نے صبح دیکھا تو اسکی مو ت وا قع ہو چکی تھی جس کے جسم پر ہو ئی نشان و غیر ہ نہ ہے مگر ان کے اہل خا نہ کا کہنا ہے کہ کسی نا معلو م شخص اسے قتل کیا ہے پو لیس مصر و ف کا رروا ئی ہے۔

مزید :

علاقائی -