قصور،ٹریفک حادثہ،خاتون سمیت4 ز خمی

  قصور،ٹریفک حادثہ،خاتون سمیت4 ز خمی

  

قصور (بیورورپورٹ)ملتا ن رو ڈ پتو کی میں مو ٹر سا ئیکلو ں کے تصا د م کے نتیجہ میں ایک عو ر ت سمیت چا ر افرا د ز خمی ہو گئے۔ 

تفصیل کے مطا بق تیز ر فتا ر ی کے با عث نعمت چو ک پتو کی میں دو مو ٹر سا ئیکلو ں کی ٹکر سے 18سا لہ زما ن،19سا لہ فخر، 21سا لہ بلا ل اور 32سا لہ بشرا بی بی ز خمی ہو گئے جنہیں تشو یشنا ک حا لت کے پیش نظر لا ہو ر ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -