قصور، ڈکیتی،چوری کی وارداتیں، شہری جمع پونجی سے محروم

  قصور، ڈکیتی،چوری کی وارداتیں، شہری جمع پونجی سے محروم

  

قصور (بیورورپورٹ)قصور کے گر د و نوا ح میں ڈکیتی، را ہز نی اور چو ر ی کی متعد د وا ر دا تو ں میں نقد ی، مو ٹر سا ئیکلیں و غیر ہ چھین لی گئیں۔ تفصیلا ت کے مطا بق طا ہر اپنے بھا ئی فر ما ن کے ہمرا ہ مو ٹر سا ئیکل پر رو ہی نا لہ راجہ جنگ کے نز دیک جا رہا تھا کہ ڈا کو ؤ ں نے گن پوا ئنٹ پر رو ک کر ہزا ر و ں روپے نقد ی، مو با ئل فو ن اور مو ٹر سا ئیکل چھین لی، نو ر پو ر نہر کے نز دیک سے ڈا کو ؤ ں نے ز ین العا بد ین کی دو کا ن میں دا خل ہو کر اسے یر غما ل بنا کر 35ہزا ر روپیہ چھین لیا، پیر جہا نیا ں سٹی چو نیا ں میں ڈا کو ؤ ں نے حا فظ شیر محمد کی دو کا ن میں دا خل ہو کر اسے یر غما ل بنا کر 20ہزا ر روپیہ چھین لیا، چک 25کھوکھرا ں وا لہ کے رہا ئشی لیا قت علی کا بھتیجا شا ہد نہا نے کے لیے ہیڈ بلو کی آ یا اور مو ٹر سا ئیکل کھڑ ی کی نہا نے کے بعد وا پس تو مو ٹر سا ئیکل نا معلو م چو ر لے گئے، پو لیس مصر و ف کا روائی ہے۔

مزید :

علاقائی -