پنجابی فلمیں بنانے کی ضرورت ہے، اداکار شان

  پنجابی فلمیں بنانے کی ضرورت ہے، اداکار شان

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارشان نے کہا کہ خواہش ہے کہ پنجابی فلمیں دوبارہ بنائی جائیں،موجودہ دور میں اچھی فلمیں بن رہی ہیں جن میں مزید بہتری لانے کی ضرورت ہے۔ ایک انٹر ویو میں شان نے کہا کہ پاکستان فلم انڈسٹری کا عروج دیکھا ہے اس لئے خواہش ہے کہ یہ دور واپس آ جائے،پنجابی فلموں نے ہماری انڈسٹری کو بڑا سہارا دیا۔

اسے نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔

مزید :

کلچر -