مانچسٹرسٹی کو اپ سیٹ مات،کرسٹل پیلس 2-0سے سرخرو

  مانچسٹرسٹی کو اپ سیٹ مات،کرسٹل پیلس 2-0سے سرخرو

  

لندن(یواین پی)نیوکیسل یونائیٹڈ کو 3-0سے شکست دیکرچیلسی انگلش فٹبال لیگ میں سرفہرست انگلش فٹبال پریمیئر لیگ کے 10ویں میچ ویک میں چیلسی نے نیوکیسل یونائیٹڈ کو 3-0سے مات دے کر پوائنٹس ٹیبل پراپنی پہلی پوزیشن کو مستحکم کرلیا جبکہ مانچسٹرسٹی کو کرسٹل پیلس کے ہاتھوں 2-0سے اپ سیٹ شکست ہوگئی۔مانچسٹریونائیٹڈ نے ٹوٹنہم کو 3-0سے قابو کرلیا۔آرسنل نے لیسسٹرسٹی کو 2-0سے دھول چٹادی۔ برنلے نے برینٹ فورڈ پر 3-1سے غلبہ پایا۔ ساؤتھمپٹن نے وٹفورڈکو 1-0سے ہرادیا۔لیورپول اور برائٹون اینڈ ہوو کا میچ 2-2گول سے برابررہا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -