ٹی20 ورلڈ کپ، پاکستان کل چوتھا میچ نمبیاکے خلاف کھیلے گا

ٹی20 ورلڈ کپ، پاکستان کل چوتھا میچ نمبیاکے خلاف کھیلے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


دبئی(آئی این پی)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم اپنا چوتھا میچ کل نمیبیا کیخلاف کھیلے گی  میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہوگا اس سے قبل پاکستان کی ٹیم نے اپنے تینوں میچوں میں کامیابی حاصل کی  بھارت، نیوزی لینڈ اور افغانستان کے خلاف کامیابی کے بعد پاکستان کل نمبیا کو بھی شکست دینے کے لئے پرعزم ہ  آج ایک ہی میچ کھیلا جائے گا جس میں انگلینڈ کا مقابلہ سری لنکا سے ہو گا۔