افغان ٹیم کے سابق کپتان اصغر علی نے ریٹائرمنٹ لے لی

  افغان ٹیم کے سابق کپتان اصغر علی نے ریٹائرمنٹ لے لی

  

 شارجہ (نیٹ نیوز)افغانستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اصغر افغان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا، افغانی کرکٹر نے گزشتہ روز نمیبیا کے خلاف اپنا آخری میچ  کھیلا۔آل راؤنڈر اصغر افغان نے 6 ٹیسٹ، 114 ون ڈے اور 74 ٹی 20 میچز کھیلے ہیں، افغان کرکٹ بورڈ حکام نے اصغر کی ریٹائرمنٹ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق کپتان کے فیصلے کی قدر کرتے ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -