انگلینڈ نے آسٹریلیا کیخلاف شاندار کھیل پیش کیا، ایلسٹر کک

 انگلینڈ نے آسٹریلیا کیخلاف شاندار کھیل پیش کیا، ایلسٹر کک

  

لندن(نیٹ نیوز) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر ایلسٹر کک نے کہا کہ ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف بہت عمدہ پرفارمنس کامظاہرہ کیا اور حریف ٹیم کو شکست سے دوچار کیا ٹیم کی عمدہ پرفارمنس سے لگتا ہے کہ اس مرتبہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ٹائٹل انگلش ٹیم اپنے نام کرے گی مزید کہا کہ ٹیم کے تمام کھلاڑی مکمل فٹ ہیں۔

 اور کپتان مورگن جس انداز سے ٹیم کو ساتھ لیکر چل رہے ہیں اس کی تعریف کرنی چاہئیے ایلسٹر کک نے کہا کہ انگلینڈ کی ٹیم ورلڈ کپ جیتنے کے لئے فیورٹ ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -