برائلر گوشت اور فارمی  انڈوں کے نرخ

      برائلر گوشت اور فارمی  انڈوں کے نرخ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت3روپے اضافے سے331روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے اضافے سے228روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت174روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

مزید :

کامرس -