وکلا کیلئے آج سے گاؤن پہننا لازمی قرار

وکلا کیلئے آج سے گاؤن پہننا لازمی قرار

  

لاہور(این این آئی) وکلا آج (پیر)یکم نومبر سے لاہور ہائیکورٹ میں کیسز کی سماعت کے دوران گاؤن پہن کر پیش ہوں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق لاہورہائیکورٹ کی پرنسپل سیٹ اورعلاقائی بنچوں میں پیش ہونے والے وکلا کیلئے آج یکم نومبرسے گاؤن لازمی پہننا قراردیا گیا ہے۔علاوہ ازیں ماتحت عدلیہ میں آج یکم نومبر سے موسم کے ٹائم ٹیبل کا نفاذہوگا۔

گاؤن لازمی

مزید :

صفحہ آخر -