ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کی سابق  قومی کرکٹر شعیب اختر سے ملاقات

ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کی سابق  قومی کرکٹر شعیب اختر سے ملاقات

  

 اسلام آ باد (آئی این پی) ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری سے  پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے ملاقات کی۔ قاسم خان سوری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں بتایا کہ عالمی تبصرہ نگاروں کی موجودگی میں بدتمیزی اور بداخلاقی پر اظہار ہمدردی کے لئے شعیب اختر سے ملاقات کی ہے، سرکاری ٹی وی کو ذاتی مفاد کے استعمال کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

قاسم سوری

مزید :

صفحہ آخر -