ہوپ پنجاب کی ایگزیکٹو باڈی  کا اجلاس کل طلب

    ہوپ پنجاب کی ایگزیکٹو باڈی  کا اجلاس کل طلب

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) پنجاب حکومت کیطرف سے ٹورازم لائسنس فیس میں 60فیصد اضافے اور بنک گارنٹی ڈبل کرنے پر یونائٹیڈ گروپ ہوپ پنجاب کے چیئرمین چوہدری عادل صبور نے ایگزیکٹو باڈی کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا۔ صدارت سعودیہ سے آئے ہوئے سرپرست اعلیٰ یونائٹیڈ گروپ شہزاد چوہدری کریں گے۔ پروگرام مسارات گروپ کے ہیڈ آفس ڈیوس روڈ لاہور میں 11بجے طلب کیا گیا ہے۔

اجلاس

مزید :

صفحہ آخر -