ڈی جی پی آر ثمن رائے کی سینئر مینجمنٹ کورس کیلئے نامزدگی کی منظوری

  ڈی جی پی آر ثمن رائے کی سینئر مینجمنٹ کورس کیلئے نامزدگی کی منظوری

  

لاہور(خصوصی رپورٹ)  ڈی جی پی آر ثمن رائے کی گریڈ 20میں ترقی کے لئے سینئر مینجمنٹ کورس کے لئے نامزدگی کی منظوری دے دی گئی ہے۔ سینئر مینجمنٹ کورس رواں ماہ سے شروع ہو رہا ہے۔ گریڈ 20میں ترقی کورس سے مشروط ہے۔

 ثمن رائے

مزید :

صفحہ اول -