تعمیراتی منصوبوں کی رپورٹس طلب آئی جی کا پولیس افسروں کو مراسلہ

   تعمیراتی منصوبوں کی رپورٹس طلب آئی جی کا پولیس افسروں کو مراسلہ

  

 خانیوال (نمائندہ پاکستان)آئی جی پولیس پنجاب نے خانیوال سمیت(بقیہ نمبر57صفحہ6پر)

 صوبہ بھر میں مکمل ہونے والے تعمیراتی منصوبوں کی تکمیل رپورٹس طلب کرلیں ذرائع کے مطابق انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے تمام آر پی اوز اور ضلعی پولیس افسران کو سرکلر جاری کیا ہے وہ مالی سال کے دوران اپنے اضلاع میں تعمیر ہونے والی پولیس کی عمارتوں جن میں پولیس سٹیشن، چوکیاں، پٹرولنگ پوسٹیں، پولیس لائن،بارکیں اور دیگر دفاتر شامل ہیں کی تکمیلی رپورٹس تیارکرکے سنٹرل پولیس آفس لاہور بھجوائیں۔

مراسلہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -